12. Surah Muzammil (سورۂ مزمل)

₨185

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″:سائز (انچ)

PQ/S-012کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

مکمل سورۂ مزمل کا تعویذ۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عربی خوشبو کا عطر لگائیں۔ عاملین اپنی صوابدید کے مطابق استعمال کروائیں۔جس کو تعویذ دیں، اس کو روزانہ تعویذ پر دم کرنے کا ضرور کہیں۔ کم از کم ہفتہ میں ایک بارلازمی دم کروائیں اور خوشبو کی دھونی بھی دلوائیںتاکہ تعویذ کا فیض زیادہ دیر تک جاری رہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “12. Surah Muzammil (سورۂ مزمل)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *