01. Darood-e-Ibraheemi (درود ابراھیمی)

₨90

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″:سائز (انچ)

PN/D-001کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

درود ابراھیمی کا تعویذ ہر طرح کی خیر و برکت حاصل کرنے، جائز مقاصد کو پورا کرنے اور پریشانیوں سے نجات کے لیے بہت مجرب ہے۔اس تعویذ میں ایک بار درود ابراھیمی لکھا ہوا ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ خوشبو والا عطر لگا کر موم جامہ کرکے باون(52) بار درودابراھیمی پڑھ کر تعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا گلے میں ڈالنے کے لیے دیں۔ سائل کو کہیں کہ روزانہ سات(7)مرتبہ درود ابراھیمی کو پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “01. Darood-e-Ibraheemi (درود ابراھیمی)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *