Asan Amliyat wa Tawezat | Vol-03 (آسان عملیات و تعویذات، جلد 3)

600

مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور
خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔

 

Compare

Description

فراخی رزق کا ورد *کشائش رزق وادائیگی قرض *تمام حاجات کے لئے خاص ورد *امراض سے حفاظت کاورد *دشمنوں کے شر سے حفاظت کا ورد *سحراور ہر تکلیف کے لئے *کشائش رزق وغناء قلبی * تمام حاجات کے لئے * روزی اور حفاظت کے لئے *ہر مشکل اور ہر حاجت کیلئے *کلمہ طیبہ کے فضائل *شادی کرنے اور اہل وعیال کے نیک ہونے کی دعا * حصول مغفرت کے لئے قرآن مجید کی دعائیں *ہر مصیبت اور ہر حاجت کامجرب ورد *ہر مقصد اور حفاظت کیلئے *دشمنوں کے مقابلہ میں فتحیابی کیلئے *جسمانی اور روحانی  امراض سے صحت کیلئے *حب جاہ وحب مال کا علاج *انابت الی اللہ کے اوراد * شیطانی وساوس سے حفاظت کا ورد *حب رسول اللہ ﷺ کے لئے خاص ورد *قیامت کی رسوائی سے حفاظت کاورد * دجال کے فتنہ سے بچاو کاورد *فراخی رزق، حفاظت از دشمن *قلب وبدن وایمان کی حفاظت*بھول جانے کا علاج *نیند نہ آنے کا علاج 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Asan Amliyat wa Tawezat | Vol-03 (آسان عملیات و تعویذات، جلد 3)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *