Ilaj Bir-Ramal | علاج بالرمل

₨1,000

تعارف:یہ کتاب علمِ رمل کے زائچہ کی روشنی میں سحر و آسیب، امراض و اسبابِ مرض، صحت و علاج، معالج، ادویہ، پرہیز، مدتِ بیماری، خطرات اور آئندہ صحت کے امکانات کی جامع تشخیص و تحقیق پر مشتمل ہے۔

مصنف : ڈاکٹر عبدالرحیم رندرحمہ اللہ

صفحات:80

بائنڈنگ: کارڈ کور

Compare

Description

کتاب کے اندر شامل  علمی و تحقیقی مباحث میں سے چند اہم موضوعات ملاحظہ فرمائیں: ۔

٭زائچہ رمل ٭ مبادیات رمل ٭ اشکال کی اعضاء بسیط سے نسبت ٭منسوبات خانہ ٭ سحر کیا گیا ہے٭ سحر کب سے کیا ٭کیا اس سال بیماری پھیلے گی٭ مرض بدنی ہے یا سحروآسیب٭ایک زائچہ سے مرض کی کیفیت ٭ اشکال رمل اورمریض کی نبض ٭ سحر کس نے کیا، نقشہ ، حلیہ٭ سحر کب سے کیا ٭ کیا اس سال بیماری پھیلے گی٭مرض مریض کے کس حصہ جسم میں ہے ٭ نسبت ادویہ متفرقہ سے ٭ اصول صحت وتندرستی کاطریق دوم ٭ زائچہ اور اور عرصہ میعاد ٭مریض کو کونسا عارضہ لاحق ہے ٭ مریض کو کب تک خطرہ لاحق ہے ٭ معالج کیسا ہے ٭ مریض اور اس کی پرہیز٭ کیا آئندہ مریض بیمار ہو گا

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ilaj Bir-Ramal | علاج بالرمل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *