Raheem-un-Najoom (Part-III) | رحیم النجوم (حصہ سوم)

1,200

تعارف:نجوم سکھانے کے لیے۔

مصنف: حکیم عبد الرحیم رندرحمہ اللہ

صفحات: 152

فارمیٹ: فوٹو کاپی، اعلیٰ پیپر

Compare

Description

کتاب کے اندر شامل  علمی و تحقیقی مباحث میں سے چند اہم موضوعات ملاحظہ فرمائیں: ۔

٭مزاج میں عنصری موافقت جاننا بے حد ضروری ہے٭تعلقات بروج شراکت، کاروبار، دوستی و شادی وغیرہ ٭اثرات نجوم منسوبات سیارگان ٭شرف، ہبوط اوج طرح۔ ترفع و بال کا نقشہ ٭خانہ اول تا بارہواں ٭زائچوں کے گھروں کی خاصیّت ٭منسوبات بروج ٭مزاج میں عنصری تعلقہ ٭عنصری خواص گھروں ٭عنصری خواص بروج کے تعلقات ٭سیارگان کے عنصری خواص ٭دوستی، دُشمنی، مُساوات نجوم میں چھ طرح پر ہے ٭نظرات کی تشریح ٭سیّارگان کی اچھی بُری پوزیشن کے بارے میں مختصر بیان ٭بروج ثابت کے احکامات کی مثالیں ٭بروج کے مختصر منسوبات ٭بارہ بروج کے مختصر اختیارات ٭سیّارگان کے طلوع و غروب معلوم کرنا ٭آپ زائچہ کیسے بنائیں ٭جدول طالع دعا شر (لگن سارنی) بحساب یونانی ٭چرن دریافت کرنے  کا قاعدہ ٭تشخیص مرض طرح کریں ٭احکام لگانے میں عالمانِ نجوم کا عمل ٭عقل مندوں کے لیے اشارہ کافی ہوتا ہے ٭نقشہ نوانشہ ٭نقشہ دریحان ٭نقشہ سہ بہرہ ٭نقشہ حدہ ٭استخراجِ طالعِ وقت  ٭زائچہ بنانے کا قاعدہ ٭مشہور و معروف ہستیوں کے زائچے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Raheem-un-Najoom (Part-III) | رحیم النجوم (حصہ سوم)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *