Radd-e-Aitrazat Number | رد اعتراضات نمبر

₨1,000

مدیر اعلیٰ: استاذ العاملین حضرت مولانا حسن الہاشمی رحمہ اللہ

صفحات:162

شائع شدہ: 2013

پبلشر: مکتبہ روحانی دنیا، دیوبند، انڈیا

فارمیٹ: فوٹو کاپی، ٹیپ بائنڈنگ

Compare

Description

تفصیل: ماہنامہ طلسماتی دنیا کا انیسواں خاص نمبر ’’ردِّ اعتراضات نمبر‘‘۔ ورحانی عملیات کی لائن میں افراط و تفریط کی پُر زور مخالفت اور راہِ اعتدال کی رہنمائی۔ تعویز گنڈوں کی مخالفت کرنے والوں کے اعتراضات کا مدلل اور آسان زبان میںجواب دیا گیا ہے۔ عاملین کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے فن کا دفاع بھی کر یں۔ عملیات کا فن پر عرصہ سے بہت زیادہ اعتراضات ہو رہے ہیں۔ حضرت مولانا حسن الہاشمی مد ظلہٗ العالی نے عاملین پر بہت بڑا احسان کیا جو یہ نمبر شائع کیا۔ اب عامل بھی مخالفت کرنے والوں کو مدلل جواب دے سکیں گے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Radd-e-Aitrazat Number | رد اعتراضات نمبر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *