Lisan-ur-Ramal | لسان الرمل

150

تعارف: زائچہ نویسی، سوالات کے جوابات، ماضی حال اور مستقبل کا احوال جاننے کے لئے رمل کے موضوع پر ایک آسان فہم کتاب۔

تصنیف و تالیف: ابو الہاشم نعمان قادری، فیضان اکبر

صفحات:192

بائنڈنگ: کارڈ کور

Compare

Description

دلی مراد پوری ہوگی؟ شادی ہوگی؟ جیت یا ہار؟ ملازمت ملے گی یا نہیں؟ مسافر کیسا ہے؟ مال مسروقہ ملے گا یا نہیں؟ دولت ملے گی یا نہیں؟ اولاد ہوگی؟ حمل ہے یا نہیں؟ نقطے کی تلاش، قیدی بری ہوگا یا نہیں؟ مرض رہے گا؟ رمل کی سولہ اشکال کے سولہ گھروں میں احکام و اثرات، سولہ گھروں کی منسوبات، تقسیم بیوتِ رمل، کسی کو اپنی سرپرستی میں لینا کیسا رہے گا؟ چوری کا مال واپس ملنا، غائب کیسا ہے؟ سفر میں کامیابی ہے یا نہیں؟ فلاں کو مجھ سے محبت ہے یا نہیں؟

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Lisan-ur-Ramal | لسان الرمل”

Your email address will not be published. Required fields are marked *