Description
اس اگر بتی پر روحانی علاج گاہ کے عاملین نے کئی ایسے کلاموں کے دم کیے ہیں، جو جادو کے بد اثرات دور کرنے میں بے حد مفید ثابت ہوئے ہیں۔ تمام دم کرنے والے افراد ان اعمال کے خود بھی عامل ہیں جن کی وجہ سے اگر بتیوں کی افادیت مزید بڑھ گئی ہے۔
جادو کے اثرات کی وجہ سےگھر میں ہونےوالی بے اتفاقی، لڑائی جھگڑے، گھر کا بھاری پن، گھر میں رہنے والوں میں بے چینی کی کیفیت، گھر سے بھاگنے کو دل کرنا،ڈرائونے خواب، معاملات میں رکاوٹیں، مسلسل ناکامیاں اور اس طرح کی دیگر بہت سی علامات کیلئے اس اگر بتی کا استعمال بہت مفید ہے۔
طریقہ استعمال اگربتیوں کے ہمراہ دیا جا تاہے۔
Reviews
There are no reviews yet.