Marjaan Tasbih (مرجان تسبیح)

450

زندگی کے عمومی مسائل کے حل، روحانی مسائل کے حل ،عملیات میں کامیابی، ستاروں کی نحوست خواہ عمومی ہو یا خصوصی… وہ عملیات میںہو، چلہ کشی کے دوران ہو یا عام زندگی میں،ناکامی اور پریشانی کو دور کرنے کے واسطے پتھر ا ور جواہرات تسبیحات میں استعمال کیے جاتے ہیں۔

Compare
SKU: N/A Categories: ,

Description

یہ تسبیحات بہت سے فوائد کی حامل ہیں، یہاں چند ایک بیان کیے گئے ہیں: ۔

دشمنوں کی زبانیں خاموش کرا دینے والی تسبیحات،دشمنوں کے منہ بند کرا دینے والی تسبیحات، مخالفوں کے ہونٹوں پر تالا لگا دینے والی تسبیحات، بدمعاشوں کومغلوب کر دینے والی تسبیحات،چالبازوں کی ہمتوں کو پست کر دینے والی تسبیحات، عدالتوں اورحکام کو آپ پر مہربان کروا دینے والی تسبیحات، افسران بالااورلاپرواہ دوستوں کو شفیق بنا دینے والی تسبیحات، بے پرواہ رشتہ داروں/اپنے بیگانوں کے دلوں کو مسخر کر دینے والی لاجواب، بے مثال اور خاص تسبیحات۔

Additional information

Colour

Red

Beads

Thick 33

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Marjaan Tasbih (مرجان تسبیح)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *