Description
تعارف: اٰمنت باللہ کا عمل،وہ خاص عمل ہے جس کے پیچھے مسلمان جنات کی بہت بڑی بڑی جماعتیں کام کرتی ہیں۔ ان جنات کا تعلق زیادہ تر مدارس سے ہے۔ کوئی حافظ ہے تو کوئی قاری۔ کوئی عالم ہے تو کوئی شیخ الحدیث۔ اسی لئے یہ جنات ایسے افراد کی معاونت زیادہ کرتے ہیں جن کا تعلق بھی مدارس سے ہوتا ہے یا پھر وہ دین کا کام کر رہے ہوں۔ اس عمل کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ عرب ممالک میں بہت اچھا کام کرتا ہے۔ پاکستان سے بیٹھے عرب ممالک کا کام ہو جیسے سعودی عرب میں کوئی مریض ہے تو صرف مریض کے لئے پڑھنے سے اس کا فائد ہ ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ اس کے پیچھے جو بڑے جنات ہیں، ان کا پیچھے سے تعلق سعودی عرب کے بڑے جنات سے ہےاور پاکستان میں ان کی ایک بڑی جیل ٹھٹھہ کی طرف ہے جہاں سرکش قسم کے جنات اور شیاطین کو قید کیا جاتا ہے۔
اس عمل کے کل چھے درجوں کا عمل کروایا جاتاہے۔ بنیادی اجازت میں پہلے تین درجے کروائے جاتے ہیں۔ پھر چوتھے، پانچویں اور چھٹے درجے کے عمل کا ھدیہ الگ الگ ہے۔
اجازت لینے کے فائدے: اجازت ملتے ہی، اجازت یافتہ کا نام اٰمنت باللہ کے پیچھے جو جنات ہیں، ان کی فہرست میں لکھ دیا جاتا ہے، اس لئےعامل فوراً کام لینا شروع کر سکتا ہے۔ اس عمل سے کوہر جائزمقصد کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مختصرًا درج ذیل ہے۔
ہر طرح کی بندش سے نجات |
ہر طرح کے جنات سے نجات |
جگہ سے جادو جنات ختم کرنا |
جنات کو جلانا |
مسلط جن کوحاضر کرنا |
ہر قسم کے جادو کا علاج |
محبت اور حاضری مطلوب |
روحانی تشخیص |
جنات کوبوتل میں بند کرنا |
اور ہر جائز مقصد کے لیے |
مختلف بیماریوں کا علاج |
زبان بندی اور جدائی |






Reviews
There are no reviews yet.