02. Darood-e-Tunjina (درود تنجینا)

90

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″:سائز (انچ)

PN/D-002کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

درود تنجینا کا تعویذ ہر طرح کی مشکل، مصیبت اور پریشانیوں سے نجات میں بہت مجرب ہے۔یہ ایک بہت مضبوط اور خاص غیبی حصار بھی ہے۔ اس تعویذ میں ایک بار درودتنجینا لکھا ہوا ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ خوشبو والا عطر لگا کر موم جامہ کرکے ستر(70) بار درود تنجینا پڑھ کر تعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا گلے میں ڈالنے کے لیے دیں۔ سائل کو کہیں کہ روزانہ سات(7)مرتبہ درود تنجینا کو پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “02. Darood-e-Tunjina (درود تنجینا)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *