Description
یا قابض اللہ پاک کے صفاتی ناموں میں سے جلالی اسم مبارک ہے۔یہ اسم مبارک اپنے اندر بے شمارکمالات عجیبہ رکھتا ہے۔قدیم عاملین اور روحانی بزرگوںنے اس کے بہت ہی زیادہ کمالات بیان فرمائے ہیں۔اس کا ایک کمال یہ ہے کہ اس کے عامل کے دل سے ہے طرح کا خوف ختم ہو جاتا ہےاور وہ بڑے بڑے خطرناک اور جان لیوا روحانی مسائل میں بلاخوف و خطرات ہاتھ ڈال سکتاہے۔ قبرستان،جنگلوں،ویرانوں،بیابانوںکی چلہ کشی بڑےاعمال کی ریاضت کا رعب اوران کا انجانا خوف اس کے دل و دماغ سے ختم ہو جاتا ہے،اس عمل کے عامل ہر طرح کے ناجائز کا موں کی بندش لگا سکتا ہے۔
بد کار عورت کی اصلاح |
بد اثرات سے حفاظت |
بھوک سے محفوظ |
تحفظ از سحر |
حمل کی حفاظت |
برائے حب |
دشمن،دشمنی سے باز آئیں |
حل المشکلات |






Reviews
There are no reviews yet.