Ya Qabizu | Aamil Banein (یا قابض | عامل بنیں)

2,600

یا قابض اللہ پاک کے صفاتی ناموں میں سے جلالی اسم مبارک ہے۔  اس کے عامل کے دل سے ہے طرح کا خوف ختم ہو جاتا ہےاور وہ بڑے بڑے خطرناک اور جان لیوا روحانی مسائل میں بلاخوف و خطر ات ہاتھ ڈال سکتاہے۔

Compare

Description

یا قابض اللہ پاک کے صفاتی ناموں میں سے جلالی اسم مبارک ہے۔یہ اسم مبارک اپنے اندر بے شمارکمالات عجیبہ رکھتا ہے۔قدیم عاملین اور روحانی بزرگوںنے اس کے بہت ہی زیادہ کمالات بیان فرمائے ہیں۔اس کا ایک کمال یہ ہے کہ اس کے عامل کے دل سے ہے طرح کا خوف ختم ہو جاتا ہےاور وہ بڑے بڑے خطرناک اور جان لیوا روحانی مسائل میں بلاخوف و خطرات ہاتھ ڈال سکتاہے۔ قبرستان،جنگلوں،ویرانوں،بیابانوںکی چلہ کشی بڑےاعمال کی ریاضت کا رعب اوران کا انجانا خوف اس کے دل و دماغ سے ختم ہو جاتا ہے،اس عمل کے عامل ہر طرح کے ناجائز کا موں کی بندش لگا سکتا ہے۔

بد کار عورت کی اصلاح

بد اثرات سے حفاظت

بھوک سے محفوظ

تحفظ از سحر

حمل کی حفاظت

برائے حب

دشمن،دشمنی سے باز آئیں

حل المشکلات

کون عامل بن سکتا ہے

 اس عمل کا ہر کوئی عامل بن سکتا ہے۔ عمر کی کوئی قید نہیں۔ مرد و خواتین … دونوں عامل بن سکتے ہیں۔

عمل کی فیس

اس عمل کی اجازت چونکہ نقدہدیہ کے ساتھ مشروط ہے، اس لئے جو بھی اجازت لینا چاہے، وہ نقد ھدیہ ادا کرکے اجازت لے سکتا ہے۔

خا ص اجازت

جو لوگ چلّہ کشی نہیں کر سکتے، ان کو خاص اجازت بھی دی جاتی ہے، جس میں ضرورت پڑنے پر مختصر مدت میں ریاضت کروا کرعمل جاری کروا دیا جاتا ہے۔خاص اجازت کا ہدیہ عام اجازت سے دوگنا ہوتا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ya Qabizu | Aamil Banein (یا قابض | عامل بنیں)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *