عاملین یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ حُب کے اعمال کے لوگ دعوے تو بہت کرتے ہیں، مگر کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ ’’کھودا پہاڑ، نکلا چوہا‘‘۔ کئی عامل بہت چکر لگوانے پر بھی اصل عمل نہیں دیتے۔ دارالعمل چشتیہ کی طرف سے ایسے حُب کی متلاشی عاملین کے لیے ایک روحانی تحفہ جس میں چند ایسے اعمال ہیں جو عرصہ سے ہمارے استعمال میں ہیں اور بعض اعمال کے پیچھے باقاعدہ مخلوق بھی ہے۔ مخلوق ہمارے پاس رہے گی، عامل صرف اس سے استفادہ کر سکیں گے۔ بیاض کے حصول کے لیے نقد ہدیہ ادا کرنا شرط ہے۔ اجازت یافتہ عامل ان اعمال کو اعتماد سے استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ بیاض ہر کسی کو نہیں دی جائے گی۔ جن پر اطمینان ہوا، صرف ان عاملین کو ہی دی جائے گی۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Hub ky Khas aur Mujjarab Amaal (حُب کے خاص اور مجرب اعمال)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.