Aayaat-e-Sehr (آیاتِ سحر کےعامل بنیں)

4,100

ہر طرح کے جادو سے نجات کے لیے قرآنِ کریم کی خاص آیات جو قدیم زمانے سے عاملین اور کاملین جادو کے علاج میں استعمال کرتے آ رہے ہیں۔

Compare

Description

جادو کے علاج کرنے والے عاملین اور جادو کے ڈسے ہوئے مریضوں کے لیے ایک خاص روحانی تحفہ۔ اس عمل کو کرنے کے بعد عاملین ہر قسم کے جادو کا علاج بہت جلد کر سکیں گے۔ مریض بھی بہت حد تک اپنا اور اپنے اہل و عیال کا علاج بغیر کسی رجعت کے کر سکے گا۔ اس عمل کے چھ (6) چلّے کروائے جاتے ہیں۔ درج ھدیہ میں پہلے تین درجے کے چلے کروائے جائیں گے۔ بڑے درجوں کی فیس الگ الگ ہے۔

چند فوائد درج ذیل ہیں

عام جادو کا علاج کریں

شدید جادو کا علاج کریں

چراغ کےعمل سے جادو کو جلا دیں

گھر بیٹھے دنیا میں کسی بھی مریض کا علاج کریں

بڑے سے بڑے جادو گر کی کاٹ کریں

ھانڈی کے عمل سے شدید جادو کو ختم کریں

خاص چھری والے عمل سے جادو کی کاٹ کریں

عمل کون کرے؟ جو عاملین چاہتے ہیں کہ جادو کے علاج میں بھرپور کامیابی ہو، جو مریض چاہتے ہیں کہ جادو سے مستقل جان چھوٹ جائے۔
اجازت کا طریقہ: اس عمل کی اجازت چونکہ نقد ہدیہ کے ساتھ مشروط ہے، اس لئے جو بھی اجازت لینا چاہے، وہ نقد ہدیہ ادا کرکے اجازت لے سکتا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Aayaat-e-Sehr (آیاتِ سحر کےعامل بنیں)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *