19. Akhri Do Qul, Mauwazatain (آخری دو قل، معوذتین)

₨90

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″:سائز (انچ)

PQ/S-019کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

آخری دو قل ایک بارکاگلے میں ڈالنے یا پاس رکھنے کا تعویذ۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ اٹھارہ (18) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا پہننے کے لیے دیں۔ سائل کو روزانہ نو(9)مرتبہ، اول و آخر ایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “19. Akhri Do Qul, Mauwazatain (آخری دو قل، معوذتین)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *