جگہ پر لگانے کا بڑے سائز(اے4) کا تعویذ۔ قرآنی سورتوں اور آیات، حدیث کی دعاؤں، اسماء الحسنٰی، اسماء النبی صلی اللہ علیہ وسلم، درود شریف اور عاملین کے خاص اعمال سے تیار کردہ ایک خاص تعویذ۔ جس جگہ پر لگایا جاتا ہے، وہاں خیر و برکت ہوتی ہے، نحوست کے اثرات دور ہونا شروع ہو جاتے ہیں، شیاطین جگہ چھوڑ دیتے ہیں، جادو اور جنات سے نجات میں بھرپور معاونت ہوتی ہے، ہر طرح کی نقصان دہ غیبی مخلوق اس جگہ آنے سے گھبراتی ہے، مختلف نقصانات ہونا بند یا کم ہو جائیں گے، آپس کے لڑائی جھگڑوں میں واضح کمی آئے گی، ہر وقت کسی نہ کسی بیمار رہنے والی علامت ختم ہوگی۔ان شاء اللہ تعالٰی
جس جگہ پر یہ تعویذ لگایا جائے، وہاں کوئی بت، جاندار کی تصویر، گانا بجانا اور شیطانی کام نہ ہوں ورنہ تاثیر میں واضح فرق پڑے گا۔اگر جگہ پر سخت جادو یا جنات کا اثر ہو تو صرف اسی تعویذ پر اکتفا کرنا اور باقاعدہ علاج نہ کرنا ایک بڑی غلطی ہوگی۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Tawez Khair-o-Barkat (تعویذ خیرو برکت)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.