Tawez Hifz-e-Jaan (تعویذ حفظ جان)

700

ہر قسم کی زمینی و آسمانی آفات اور ہر طرح کے حادثات سے حفاظت کا خاص تعویذ جو سال میں صرف ایک دن یعنی یکم محرم الحرام کو تیار کیا جاتا ہے۔

Compare
Categories: ,

Description

ہر قسم کی زمینی و آسمانی آفات و بلیات و حادثات سے حفاظت کا مجرب تعویذ۔ جنات کی کارستانیاں، جادو کی ستم ظریفیاں، نظرِ بد کے برے اثرات، اغوا، قتل، چوری، ڈکیتی، سفری حادثات، بم بلاسٹ، ایکسیڈنٹ، اندھی گولی کا نشانہ، حمل کی حفاظت، کاروبار و ملازمت کی حفاظت، کھیتی کی مکمل طور پر حفاظت۔

تعویذ کا طریقہ استعمال اور مزید ھدایات، تعویذ کے ہمراہ دی جاتی ہیں۔اگر کسی پر سخت جادو یا جنات کا اثر ہو تو صرف اسی تعویذ پر اکتفا کرنا اور باقاعدہ علاج نہ کرنا ایک بڑی غلطی ہوگی۔

سحر و جادو اور جنات، آسیب و شیاطین میں جکڑے افراد اور ایسے تمام افراد، جن پر منفی اثرات ہوں، ان کو یہ اس تعویذ سے اسی وقت کامل فائدہ ہو سکتا ہے، جب وہ ہر قسم کے منفی اثرات سے نجات حاصل کرلیں گے۔ یہ تعویذ حفاظت کا ہے، اثرات کو دور کرنے کا نہیں ہے۔

نوٹ: یہ تعویذ سال میں صرف ایک دن، یکم محرم الحرام کوتیار کیا جاتا ہے۔ تعویذات محدود تعداد میں تیارکیے جاتےہیں۔جو افراد دلچسپی رکھتے ہوں، وہ یکم محرم سے پہلے رابطہ فرمائیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tawez Hifz-e-Jaan (تعویذ حفظ جان)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *