Talasim Tayyar karny ka Azeem Fun (طلاسم تیار کرنے کا عظیم فن)

10,000

استادالعاملین پیرطریقت صوفی الشاہ غلام سرور شباب علوی قادری کی نایاب تصنیف
صفحات:؟؟؟

Compare

Description

ہماری اس تصنیف ’’ طلاسم تیار کرنے کا عظیم فن ‘‘ سے آپ بھی ماہر طلسمات بن سکتے ہیںـ۔واضح رہے کہ طلسمات کے لئے نہ تو کسی چالیس(40) روز کے چلہ کی ضرورت ہوتی ہے اور نہ ہی کسی قسم کی سوالاکھ کی ریاضت ہوتی ہے۔ حروف واعداد اور اسمائے باری تعالیٰ اور قرآنی آیات کی روحانیت کو کسی بھی مقصد کے لئے کسی بھی مطلوبہ فردپر مسلط کردینے کا نام طلسم ہے اور یہ روحانیت سونپے گئے مقاصد کو پورا کرنے میں قوی الاثر اور سریع التاثیر ہوتی ہے اور طلاسم تعویذات اور نقوش سے کہیں زیادہ اثرات کے حامل ہوتے ہیں۔ جو ماہر طلسمات ہے وہ روحانیت کا بادشاہ ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Talasim Tayyar karny ka Azeem Fun (طلاسم تیار کرنے کا عظیم فن)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *