ہماری اس تصنیف ’’ طلاسم تیار کرنے کا عظیم فن ‘‘ سے آپ بھی ماہر طلسمات بن سکتے ہیںـ۔واضح رہے کہ طلسمات کے لئے نہ تو کسی چالیس(40) روز کے چلہ کی ضرورت ہوتی ہے اور نہ ہی کسی قسم کی سوالاکھ کی ریاضت ہوتی ہے۔ حروف واعداد اور اسمائے باری تعالیٰ اور قرآنی آیات کی روحانیت کو کسی بھی مقصد کے لئے کسی بھی مطلوبہ فردپر مسلط کردینے کا نام طلسم ہے اور یہ روحانیت سونپے گئے مقاصد کو پورا کرنے میں قوی الاثر اور سریع التاثیر ہوتی ہے اور طلاسم تعویذات اور نقوش سے کہیں زیادہ اثرات کے حامل ہوتے ہیں۔ جو ماہر طلسمات ہے وہ روحانیت کا بادشاہ ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Talasim Tayyar karny ka Azeem Fun (طلاسم تیار کرنے کا عظیم فن)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.