ہر حال میں فتح، ہر مقام پر فتح، ہرموقع پر فتح، ہر وقت فتح، ہر جگہ پر فتح، ہر مقصد میں فتح، ہر کام میں فتح، جی ہاں! یقینی فتح آپ کی امید ، خیال، توقع، سوچ سے بڑھ کرفتح۔
ہر حال میں فتح، ہر مقام پر فتح، ہرموقع پر فتح، ہر وقت فتح، ہر جگہ پر فتح، ہر مقصد میں فتح، ہر کام میں فتح، جی ہاں! یقینی فتح آپ کی امید ، خیال، توقع، سوچ سے بڑھ کر فتح۔ عمل خزینۂ فتوحات سے بفضلِ خداوندی ہر قدم پر فتوحات کے دروازے کھلنا شروع ہو جاتے ہیں۔
عمل خزینۂ فتوحات کے پڑھنے سے ہر قسم کی چھوٹی، بڑی، نئی، پرانی، معمولی، سخت… بندشیں اور رکاوٹیں بھی ختم ہو جاتی ہیں۔ اس عمل کی ریاضت ہر شخص باآسانی کرسکتا ہے۔ اس عمل کی دو ریاضتیں (چلّے) کروائی جاتی ہیں۔ اس عمل سے مکمل فیض یاب ہونے کے لیے چلّہ کشی لازمی ہے۔ صرف اجازت سے یہ عمل جاری نہیں ہوتا۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Amal Khazina-e-Fatuhaat (عمل خزینۂ فتوحات)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.