Description
دنیا میں جادو، جنات اور شیاطین کے اثرات سے نجا ت اور حفاظت کے لئے سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ایسا عمل ہے جو آج بھی لاکھوں افراد کا وردِ زبان ہے۔ اس عمل کا عامل بننے سے ہی اس عمل کا صحیح فائدہ ملتا ہے اور جنات اور جادو کے اثرات کو ختم کرنے اور ان سے حفاظت ہونے میں بہت مدد ملتی ہے۔منزل کا عمل جادو، جنات، نظرِ بد، شیطانی اثرات سے نجات اور حفاظت کا جہاں خاص عمل ہے، وہیں دیگر آفات و حادثات سے بھی حفاظت ہوتی ہے۔
اجازت لینے کے فائدے:۔اجازت ملتے ہی، اجازت یافتہ کا نام منزل کے پیچھے جو جنات ہیں، ان کی فہرست میں لکھ دیا جاتا ہے، اس لئےعامل فوراً کام لینا شروع کر سکتا ہے۔ اس عمل سے کئی طرح کا جائز کام لیا جا سکتا ہے۔ چند فوائد درج ذیل ہیں:۔
جادو ،جنات،شیاطین اور نظربد سے حفاظت کے لئے |
ٹی بی کا علاج،پاگل پن کا علاج،دمہ کا علاج،شوگر کا علاج |
بلڈ پر یشر،پیٹ کو دور کرنے کے لئے،بخار کا علاج |
گاڑی،موٹ سائیکل وغیرہ کےحادثات سے حفاظت |
ڈر ختم کرنے کے لئے |
فالج اور لقوے کا علاج،کینسر کا علاج |
جادوٹونے سے نجات کا طریقہ |
گھر سے جادو اور جنات کےاثرات دور کرنا |
جسمانی بیماریوں کا روحانی حل |
جادو اور جنات کے اثرات کا علاج کے لئے |
کپڑے سے روحانی تشخیص |
اختلاج قلب،قیام حمل،اسقاط حمل کی حفاظت |
کینسر کا علاج،مرگی کا روحانی علاج |
جناتی اور آسیبی اثرات کا علاج |
(ہسٹریا کے دورے،یرقان (پیلیا |
اجازت کے لئے اھلیت:اس عمل کا عامل ہر کوئی بن سکتا ہے۔
جو لوگ چلہ کشی کے ذریعے یہ عمل کرنا چاہیں، وہ بھی کر سکتے ہیں۔ چلّہ کرنے سے قوت میں مزید اضافہ ہو جا تا ہے۔ ھمارے ادارے میں منزل کے عمل کے پانچ درجوں میں چلّہ کشی کروائی جاتی ہے۔ چاروں درجوں کے ھدیے کی تفصیل درج ذیل ہے۔
عوام |
ممبران |
شاگرد |
علماء |
درجے |
2100 |
کوئی فیس نہیں |
کوئی فیس نہیں |
کوئی فیس نہیں |
پہلا |
2100 |
1100 |
کوئی فیس نہیں |
کوئی فیس نہیں |
دوسرا |
عوام کے لئے نہیں |
2100 |
1600 |
1600 |
تیسرا |
عوام کے لئے نہیں |
4100 |
3100 |
3100 |
چوتھا |






Reviews
There are no reviews yet.