عملیات وتعویذات کے شرعی احکام

540

از : حکیم الامت مجد دالملت حضرت محمد اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ازافادات : شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مد ظلہم
اعمال قرآنی صفحات :384
بائنڈنگ:مجلد

Compare

Description

تعویذ گنڈوں کی شرعی حیثیت
٭مختلف پیچیدہ امراض ومشکلات کے آسان مستند عملیات ٭عملیات وتعویذات کی شرعی حیثیت ٭جادو سے نجات کے اعمال ٭ جنات تابع کرنے کی حقیقت ٭ قوت خیال کے کرشمے ٭ جادو کی حقیقت ٭دعاء کی حقیقت ٭ دعا ووظیفہ ٭ مسمریزم کی حقیقت ٭ استخارہ اورقیافہ٭قرآن پاک سے عملیات کرنے اور اس پر اجرت لینے کا ثبوت ٭ عملیات وتعویذات کرنا افضل ہے یا نہ کرنا افضل ہے؟٭ اہل اللہ اور تعویذ٭ تعویذ گنڈوں میں اجازت کی ضرورت ٭ دعااور وظیفہ کا بیان٭ جھاڑ پھونک اور تعویذ کے سلسلہ میں بعض خرابیان ٭عملیات وتعویذات میں ساعت ، دن ، وقت کی قید و پابندی٭ محبت کا عمل وتعویذ کی شرط٭ تعویذ میں اثر کیوں ہوتا ہے؟٭ آداب التعویذ٭ آسیب اور جنات ٭ مسمریزم، قوت خیال، توجہ ، تصرف، علم الارواح والحاضرات ٭ مفید اور آسان اہم عملیات

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “عملیات وتعویذات کے شرعی احکام”

Your email address will not be published. Required fields are marked *