از : حکیم الامت مجد دالملت حضرت محمد اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ازافادات : شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مد ظلہم اعمال قرآنی صفحات :384
بائنڈنگ:مجلد
تعویذ گنڈوں کی شرعی حیثیت
٭مختلف پیچیدہ امراض ومشکلات کے آسان مستند عملیات ٭عملیات وتعویذات کی شرعی حیثیت ٭جادو سے نجات کے اعمال ٭ جنات تابع کرنے کی حقیقت ٭ قوت خیال کے کرشمے ٭ جادو کی حقیقت ٭دعاء کی حقیقت ٭ دعا ووظیفہ ٭ مسمریزم کی حقیقت ٭ استخارہ اورقیافہ٭قرآن پاک سے عملیات کرنے اور اس پر اجرت لینے کا ثبوت ٭ عملیات وتعویذات کرنا افضل ہے یا نہ کرنا افضل ہے؟٭ اہل اللہ اور تعویذ٭ تعویذ گنڈوں میں اجازت کی ضرورت ٭ دعااور وظیفہ کا بیان٭ جھاڑ پھونک اور تعویذ کے سلسلہ میں بعض خرابیان ٭عملیات وتعویذات میں ساعت ، دن ، وقت کی قید و پابندی٭ محبت کا عمل وتعویذ کی شرط٭ تعویذ میں اثر کیوں ہوتا ہے؟٭ آداب التعویذ٭ آسیب اور جنات ٭ مسمریزم، قوت خیال، توجہ ، تصرف، علم الارواح والحاضرات ٭ مفید اور آسان اہم عملیات
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “عملیات وتعویذات کے شرعی احکام” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.