قواعد الوظائف

600

تالیف :علامہ راشد حسن ثاقب
صفحات184
بئنڈنگ:مجلد

Compare

Description

اس کتاب میں چلہ کشی کےلوازمات وآداب، وظائف کی ترتیب اور اجازت کی اہمیت پر مفصل گفتگو کی گئی ہے۔ نیز سحر وآسیب شفائے امراض ، ہلاکت اعداء ،تفریق اور زبان بندی کے خاص الخاص، اچھوتے اور منفرد وظائف بھی اس کتاب میں شامل کئے گئے ہیں۔٭یہ علم صرف علمائے دین سے سیکھیں٭ عامل بننے سے پہلے اپنی نیت درست کریں٭خاطر جمع رکھیں، آپ کا نصیب آپ کو مل کررہے گا٭عامل کی شرائط ٭ریاضت اور چلہ کشی٭ریاضت کی شرائط ٭کثرت اذکار ٭چلہ کشی اور ریاضت کے لوازم وآداب٭وظائف کی ترتیب ٭ اجازت واطاعت سحر وآسیب سے متعلق وظائف ٭حصار کی دنیا کا بے تاج بادشاہ عمل٭ شفائے امراض کے وظائف ٭ تسخیر عمومی وفتوحات کے وظائف ٭دشمن کی ہلاکت، زبان بندی اور تفریق کے وظائف ٭تسخیر عمومی ٭صلح ومحبت کے وظائف ٭ تشخیص واستخارہ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “قواعد الوظائف”

Your email address will not be published. Required fields are marked *