View cart “Tawez 02: Shadi Ki Har Tarah Ki Rukawat Door Karny Ka Qurani Taweez (تعویذ 2: شادی کی ہر طرح کی رکاوٹ دور کرنے کا قرآنی تعویذ)” has been added to your cart.
02. Bunyadi Hisar Baraye Jadu, Jinnat wa Nazr-e-Bad (بنیادی حصار برائے جادو، جنات و نظربد)
جادو، جنات، نظرِ بد سے حفاظت کا بنیادی حصار۔ جب بھی کسی کو درج مقاصد سے حفاظت کا تعویذ دیں تو پہلے یہی تعویذ دیں۔
طریقۂ استعمال:۔
تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ لکھ کر مقصد لکھیں۔ روحانی عطر حفاظت لگائیں اورسات(7) بار مکمل حصار ، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پردم کریں اور سائل کو دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ روزانہ صبح و شام ایک بار مکمل حصار ، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرتا رہے۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتے رہیں۔
بنیادی حصار کے عامل بنیں:۔
روحانی اعمال میں بنیادی حصار کا عمل بغیر فیس کروایا جاتا ہے۔ یہ عمل ہر فرد کر سکتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “02. Bunyadi Hisar Baraye Jadu, Jinnat wa Nazr-e-Bad (بنیادی حصار برائے جادو، جنات و نظربد)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.