View cart “Tawez 06: Jadu Jinnat sy Shifa Aur Hifazat Ka Khas Qurani Taweez (تعویذ 6: جادوجنات سے شفاء اور حفاظت کاخاص قرآنی تعویذ)” has been added to your cart.
02. Ek Hi Din Mein Asebi Asraat Sy Nijaat (ایک ہی دن میں آسیبی اثرات سے نجات)
یہ تعویذ ایسے مریض/مریضہ کے لیے دیا جاتا ہے جس کے جسم کو آسیب، جنات یا شیطان نے کافی زیادہ متاثر کر دیا ہو۔ جسم پر بہت زیادہ اثرات ہوں۔ جسم میں غیبی مخلوق کی حاضری ہوتی ہو۔ جسم کو مفلوج کر دیا گیا ہو۔ الغرض جسم پر پڑنے والے ہر قسم کے آسیبی اثرات کو ختم کرنے کے لیے بہت مجرب ہے۔
طریقۂ استعمال:۔
یہ تعویذ زیادہ تعداد میں مریض/مریضہ کو دیے جائیں۔ اس تعویذ کو اپنے پورے جسم پر پھیر کر آگ لگا دیں۔ یہ عمل دن میں ہر گھنٹے کے بعد کریں۔ ان شاء اللہ، آسیبی اثرات سے ایک ہی دن میں پوری طرح نجات مل جائے گی۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “02. Ek Hi Din Mein Asebi Asraat Sy Nijaat (ایک ہی دن میں آسیبی اثرات سے نجات)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.