یہ تعویذ خاص کر جادو سے نجات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مریض ہو یا جگہ پر جادو کا اثر ہو ، کسی بھی طرح کی جادو کی وجہ سے بندش لگی ہو… سب سے نجات کے لیے یہ تعویذ بہت مجرب ہے۔
طریقۂ استعمال:۔
تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔ پھر ’’یَاقَابِضُ‘‘ کو نو سو تین (903) مرتبہ، اول و آخر تین بار درود شریف پڑھ کر دم کریں اور اعلیٰ عربی خوشبو کا عطر لگا کر مریض کو دیا جائے۔ یہ تعویذ مریض گلے میں ڈالے، پاس رکھے۔ کمرے یا جگہ پر لگانے کے لیے بھی دیا جا سکتا ہے۔
مریض کو تاکید کی جائے کہ روزانہ ’’یَاقَابِضُ‘‘ کو نو سو تین (903) مرتبہ ، اول و آخر تین بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ اگر کمرے یا جگہ پر بھی لگایا ہے تو الگ سے پڑھ کر اس تعویذ پر بھی دم کیا جائے۔ یہ عمل بلاناغہ چالیس (40) یوم جاری رکھا جائے۔اس کے بعد بارہ(12) بار کا روزانہ کا معمول رکھ لیاجائے، اول وآخر ایک بار درود شریف۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔ان شاء اللہ، بہت عرصہ تک اس تعویذ کا فیض جاری رہے گا۔
۔’’یاقابض‘‘ کے عامل بنیں:۔
روحانی اعمال سے ’’یاقابض‘‘ کا عمل کرکے عامل بنیں۔ اس عمل کی فیس مقرر ہے۔
رابطہ: روحانی اعمال 03274599849
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “02. Ya Qabizu 903 Times (یا قابض 903 بار)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.