View cart “Tawez 02: Shadi Ki Har Tarah Ki Rukawat Door Karny Ka Qurani Taweez (تعویذ 2: شادی کی ہر طرح کی رکاوٹ دور کرنے کا قرآنی تعویذ)” has been added to your cart.
ہر طرح کی جائز حاجت پوری ہونے اور ہر طرح کی پریشانی سے نجات کا خاص قرآنی عمل۔ اس عمل میں تمام ایسی آیات جمع کی گئی ہیں، جن میں اسم ذات ’’اللہ‘‘ لکھا ہوا ہے۔
طریقۂ استعمال:۔
تعویذ کے نیچےسائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔ ایک بار مکمل عمل، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر د م کریں۔ اعلیٰ عربی عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دے کر سائل کو پاس رکھنے یا گلے میں ڈالنے کے لیے دے دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ روزانہ ایک بار مکمل عمل، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہےاور دعا کرتا رہے۔ جب کام ہو جائے تو تعویذ کو کسی پاک جگہ دفن کر دیں۔
مکمل عمل کا کتابچہ مکتبۃ العارف، لاہور سے منگوایا جا سکتا ہے۔
رابطہ : 4599849-327-0092
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “03. Allah Akseer Qurani (اللہ اکسیر قرآنی)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.