قرآنی سورتوں اور آیات پر مشتمل ایک خاص حفاظت نامہ۔
طریقۂ استعمال:۔
تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ لکھ کر مقصد لکھیں۔ روحانی عطرِ حفاظت لگائیں اور سات(7) بار مکمل حفاظت نامہ کا کلام ، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پردم کریں اور سائل کو دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ روزانہ صبح و شام ایک بار مکمل حفاظت نامہ کا کلام ، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرتا رہے۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتے رہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “03. Hifazat Nama Baraey Sehr, Jadu, Asaib wa Hamzad ( حفاظت نامہ برائے سحر جادو آسیب وہمزاد اور آفات ارضی وسماوی )” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.