یہ تعویذ خاص کر جنات سے نجات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مریض ہو یا جگہ پر جنات کا اثر ہو یا بسیرا ہو، سب سے نجات کے لیے یہ تعویذ بہت مجرب ہے۔
طریقۂ استعمال:۔
تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔ پھر ’’یَاقَہُّارُ‘‘ کو تین سو چھ (306) مرتبہ، اول و آخر تین بار درود شریف پڑھ کر دم کریں اور اعلیٰ عربی خوشبو کا عطر لگا کر مریض کو دیا جائے۔ یہ تعویذ مریض گلے میں ڈالے، پاس رکھے۔ کمرے یا جگہ پر لگانے کے لیے بھی دیا جا سکتا ہے۔ مریض کو تاکید کی جائے کہ روزانہ ’’یَاقَہُّارُ‘‘ کو تین سو چھ (306) مرتبہ، اول و آخر تین بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ اگر کمرے یا جگہ پر بھی لگایا ہے تو الگ سے پڑھ کر اس تعویذ پر بھی دم کیا جائے۔ یہ عمل بلاناغہ چالیس (40) یوم جاری رکھا جائے۔اس کے بعد چھتیس (36) بار کا روزانہ کا معمول رکھ لیاجائے، اول وآخر ایک بار درود شریف۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔ان شاء اللہ، بہت عرصہ تک اس تعویذ کا فیض جاری رہے گا۔
۔’’یاقہار‘‘ کے عامل بنیں:۔
روحانی اعمال سے ’’یاقہار‘‘ کا عمل کرکے عامل بنیں۔ اس عمل کی فیس مقرر ہے۔
رابطہ: روحانی عامل 03274599849
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “03. Ya Qah’haru 306 Times | Khas Taweez | Mukhtalif Maqasad (یا قہار | خاص تعویذ | مختلف مقاصد)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.