اس تعویذ میں 16خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین پلانے اور چھڑکنے کے لیے زعفرانی سیاہی سے خالی خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ روغنی کاغذ کی وجہ سے پانی میں آسانی سے گھول کر استعمال کروایا جا سکتا ہے۔ یہ تعویذ خاص کر الواح اور ایسے تعویذات لکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جس میں خانوں کے دائیں، بائیں، اوپر اور نیچے یعنی چاروں طرف لکھنا ہوتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “04. 16 Khanay Ka Square (4 x 4) Empty Taweez (Small Size) (۔16 خانے کا مربع 4*4، خالی تعویذ، چھوٹا سائز)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.