View cart “Tawez 03: Rizq Ki Har Tarah Ki Rukawat Door Karny Ka Qurani Taweez (تعویذ 3: رزق کی ہر طرح کی رکاوٹ دور کرنے کا قرآنی تعویذ)” has been added to your cart.
04. La Ilaj Amraaz 114 Aayat (لا علاج امراض 114 آیات)
لاعلاج امراض کے علاج کا خاص قرآنی عمل ہے جس میں ہر سورت کی آخری آیت کو لیا گیا ہے۔
طریقۂ استعمال:۔
تعویذ کے نیچےمریض کا نام مع والدہ اوربیماری کی تفصیل لکھیں۔ ایک بار مکمل عمل، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر د م کریں۔ اعلیٰ عربی عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دے کر سائل کو پاس رکھنے یا گلے میں ڈالنے کے لیے دے دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ روزانہ ایک بار مکمل عمل، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہےاور دعا کرتا رہے۔ جب کام ہو جائے تو تعویذ کو کسی پاک جگہ دفن کر دیں۔مکمل عمل کا کتابچہ مکتبۃ العارف، لاہور سے منگوایا جا سکتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “04. La Ilaj Amraaz 114 Aayat (لا علاج امراض 114 آیات)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.