04. Sehr wa Jadu sy Nijaat (سحر و جادو سے نجات)

140

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 3.6″:سائز (انچ)

PQ/SA-004کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare

Description

قرآنی سورتوں اور آیات کا مجموعہ ہے۔ یہ تعویذ سورۂ فاتحہ، سورۂ فلق، سورۂ ناس، سورۂ یونس آیات:۸۲-۸۱، سورۂ طہ آیت:۶۹ اور سورۂ بقرہ آیت:۱۰۲پر مشتمل ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

مریض کے گلے میں ڈالنے اور پاس رکھنے کا قرآنی تعویذ۔مریض کو یہی سورتیں اور آیات پڑھنے کو دیں۔پڑھنے کی تعداد مریض پر موجود اثرات کے مطابق ہوگی۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “04. Sehr wa Jadu sy Nijaat (سحر و جادو سے نجات)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *