05. Hasbonallah wa Naimal Wakeel 450 Times (حسبنا للہ و نعم الوکیل 450 بار)

245

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4 ” x 5.0″:سائز (انچ)

PQ/A-005کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ:۔

ہر حاجت پوری ہونے اور ہر بڑی سے بڑی مشکل سےنجات کی مجرب آیت۔چار سو پچاس (450) بار لکھنے سے تعویذ میں چار سو پچاس (450) گنا اثر زیادہ ہو گیا ہے۔جس سائل کے پاس ہوگا، اس کی جو بھی حاجت ہوگی، اس کے پورا ہونے کے اسباب اورجو بھی مصیبت یا مشکل ہوگی، اس سے نجات ہونے کے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔ پھر حسبناللہ و نعم الوکیلچار سو پچاس (450) مرتبہ، اول و آخر گیارہ بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔ اعلیٰ عربی خوشبو کا عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ روزانہ پینتالیس (45) مرتبہ، اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ یہ عمل چالیس (40)دن تک کرے۔ اس کے بعد نو (9) مرتبہ،اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو اعلیٰ بخور کی دھونی دیتا رہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “05. Hasbonallah wa Naimal Wakeel 450 Times (حسبنا للہ و نعم الوکیل 450 بار)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *