معمول پر حاضرات کرتے وقت اگر شیاطین اور جنات رکاوٹ ڈال رہے ہوں، حاضرات نہ ہونے دے رہے ہوں یا صحیح نہ ہونے دے رہے ہوں تو اس تعویذ کا استعمال کریں۔
طریقۂ استعمال:۔
تعویذ کو معمول کے پورے جسم پر اچھی طرح ملیں اور اس کو آگ لگادیں۔ا ن شاء اللہ جو بھی حاضرات میں رکاوٹ ہوگی، وہ دور ہو جائے گی ۔ ضرورت پڑنے پر تین، پانچ، سات یا گیارہ تعویذ یکے بعد دیگرے استعمال کریں۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “06. Hazrat Mein Rukawat Door Karny Ka Taweez (حاضرات میں رکاوٹ دور کرنے کا تعویذ)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.