07. 16 Khanay Ka Square (4 x 4) Empty Taweez (Small Size) (۔16 خانے کا مربع 4*4، خالی تعویذ، چھوٹا سائز)

135

کاغذ: نیوز

رنگ سیاہی: کالی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PO/E-007 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

اس تعویذ میں 16خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ یہ تعویذنیوز کاغذ پر پرنٹ کیا گیا ہے جو جلانے والے تعویذات کے لیے سب سے اچھا کاغذ ہے۔ چراغ میں جلانے والے فلیتے اور سونگھنے والی بتیاں بنانے کے لیے بھی اس تعویذ کو استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ تعویذ خاص کر ایسے تعویذات اور فلیتے/بتیاں لکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جس میں خانوں کے دائیں، بائیں، اوپر اور نیچے یعنی چاروں طرف لکھنا ہوتا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “07. 16 Khanay Ka Square (4 x 4) Empty Taweez (Small Size) (۔16 خانے کا مربع 4*4، خالی تعویذ، چھوٹا سائز)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *