08. 16 Khanay Ka Square (4 x 4) Empty Taweez (Large Size) (۔16 خانے کا مربع 4*4، خالی تعویذ، بڑا سائز)

185

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PO/E-008 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

اس تعویذ میں 16خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین خالی خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ سفید کاغذ پر پرنٹ کیا گیا ہے۔ یہ تعویذ گلے میں ڈالنے، پاس رکھنے، کسی جگہ پر لگانے، کسی جگہ دبانے کے لیے استعمال کروایا جا سکتا ہے۔یہ تعویذ خاص ایسے تعویذات لکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جس میں خانوں کےاوپر اور نیچے لکھنا ہوتاہے، دائیں اور بائیں نہیں لکھنا ہوتا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “08. 16 Khanay Ka Square (4 x 4) Empty Taweez (Large Size) (۔16 خانے کا مربع 4*4، خالی تعویذ، بڑا سائز)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *