گمراہ لوگوں کے لیے بہت ہی خاص تعویذہے۔ جو فرد گناہوں کی دلدل میں پھنس گیا ہو، اولاد گمراہی کی طرف جا رہی ہو، شوہر یا بیوی گمراہ ہو رہے ہوں یا کوئی بھی فرد سیدھی راہ بھٹک گیا ہو تو ان کی ھدایت کے لیے اس تعویذ کو استعمال کریں۔
طریقۂ استعمال:۔
تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصدلکھیں۔ پھر اھدنا الصراط المستقیم ایک ہزار تہتر(1073) مرتبہ، اول و آخر گیارہ بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔ اعلیٰ عربی خوشبو کا عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ روزانہ یہ آیت ایک سو دس(110) مرتبہ، اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ یہ عمل چالیس (40)دن تک کرے۔ اس کے بعد گیارہ (11) مرتبہ،اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو اعلیٰ بخور کی دھونی دیتا رہے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “08. Aayaat-e-Hidayat 1073 Times (آیت ھدایت: اھدنا الصراط المستقیم 1073 مرتبہ)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.