View cart “Tawez 06: Jadu Jinnat sy Shifa Aur Hifazat Ka Khas Qurani Taweez (تعویذ 6: جادوجنات سے شفاء اور حفاظت کاخاص قرآنی تعویذ)” has been added to your cart.
بسم اللہ الرحمن الرحیم کا ایک خاص تعویذ جس کو گھر میں لٹکا دیا جائے تو شیاطین اس گھر میں داخل نہ ہو سکیں گے اور بے حد برکت حاصل ہو گی۔ دکان میں لٹکا دیا جائے تو بہت نفع ہوگا اور لوگوں کی رغبت بڑھے گی۔
طریقۂ استعمال:۔
تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ لکھیں اور بسم اللہ الرحمن الرحیم پینتیس (35) مرتبہ، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر دم کریں۔ عربی عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دے کر سائل کر دیں اور تاکید کریں کہ روزانہ پینتیس (35) مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم، اول و آخر ایک بار درود شریف کے ساتھ پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ چالیس(40) دن بعد روزانہ کا معمول آٹھ (8) مرتبہ کا کر لیں۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “11. Taweez Khair-o-Barkat (تعویذ خیر و برکت)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.