11. Taweez Khair-o-Barkat (تعویذ خیر و برکت)

140

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 3.6″:سائز (انچ)

PQ/A-011کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

بسم اللہ الرحمن الرحیم کا ایک خاص تعویذ جس کو گھر میں لٹکا دیا جائے تو شیاطین اس گھر میں داخل نہ ہو سکیں گے اور بے حد برکت حاصل ہو گی۔ دکان میں لٹکا دیا جائے تو بہت نفع ہوگا اور لوگوں کی رغبت بڑھے گی۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ لکھیں اور بسم اللہ الرحمن الرحیم پینتیس (35) مرتبہ، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر دم کریں۔ عربی عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دے کر سائل کر دیں اور تاکید کریں کہ روزانہ پینتیس (35) مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم، اول و آخر ایک بار درود شریف کے ساتھ پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ چالیس(40) دن بعد روزانہ کا معمول آٹھ (8) مرتبہ کا کر لیں۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “11. Taweez Khair-o-Barkat (تعویذ خیر و برکت)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *