12. Aayaat-e-Harb (آیات حرب)

140

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 3.6″:سائز (انچ)

PQ/A-012کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

پانچ آیات پر مشتمل خاص تعویذ جس کو پاس رکھنے سے لوگوں کے دلوں میں ہیبت طاری ہو، دشمن کا کوئی ہتھیار اثر نہیں کرے اور سفلی جادو وغیرہ سے حفاظت ہو ۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔ پھر مکمل عمل سات بار، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔ تعویذ پر عطر لگائیں اور دھونی دیں اور سائل کو پاس رکھنے کو دیا جائے۔ سائل کو تاکید کریں کہ تعویذ میں درج پانچ آیات (البقرۃ:۲۴۶، ال عمران: ۱۸۱، النسآء:۷۷، المآئدۃ:۲۷ اور الرعد:۱۶) صبح و شام تین یا سات بار، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذپر دم کرتا رہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “12. Aayaat-e-Harb (آیات حرب)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *