Description
تعارف: بہت سے افراد حاضرات کے ایسے عمل کےعرصہ سے طالب ہیں، جس میں بچے کی قید نہ ہو، بڑوں پر بھی حاضرات ہو جایا کرے۔ ایسے تمام افراد، اس عمل کا عامل بن کر اپنی دیرینہ خواہش کو پورا کر سکتے ہیں۔
عامل اس عمل سے بارہ سال سے لے کر ساٹھ سال تک کے مرد و عورت پر حاضرات کر سکتا ہے۔ مردوں کی بنسبت عورتوں پر حاضرات جلد ہوتی ہے اور عورتوں کی بنسبت بچوں پر حاضرات جلد ہوتی ہے۔
اس عمل کو سیکھنے کے لیے چلہ کرنا شرط ہے۔ محض اجازت سے یہ عمل مکمل طور پر جاری نہیں ہوتا۔
عمل کے فائدے: اس عمل کا عامل بننے کے بعد عامل درج ذیل کام کر سکتا ہے۔
جناتی اثرات کی تشخیص و علاج |
آسیبی اثرات کی تشخیص و علاج |
نظرِ بد کے اثرات کی تشخیص و علاج |
ہر طرح کی بندش کی تشخیص و علاج |
جادو کےاثرات کی تشخیص و علاج |
شیطانی اثرات کی تشخیص و علاج |
جادو کروانے والے کا معلوم کرنا |
ہر قسم کے جادو کےعمل کو نکالنا |
ہر طرح کے جادو کے عمل کی کاٹ |
جادو کو جادو کروانے والے پر واپس کرنا |
جادو کو جادوگر پر واپس کرنا |
جادوگر کے اعمال ختم کرنا |
مریض پرمسلط آسیب و جنات کو قتل کرنا |
مریض پرمسلط آسیب و جنات کو گرفتار کرنا |
مریض پرمسلط آسیب و جنات کو قید کرنا |
اعمال کے بارے میںرہنمائی |
جگہ پر سے جنات و آسیب کا قبضہ چھڑانا |
مریض پرمسلط آسیب و جنات کو جلانا |






Reviews
There are no reviews yet.