13. Bismillah Al-Rahman Al-Raheem (بسم اللہ الرحمٰن الرحیم)

₨90

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″:سائز (انچ)

PQ/A-013کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

خیر و برکت کے حصول، حاجت پوری ہونے اور مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا خاص تعویذ۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ بارہ (12) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا پہننے کے لیے دیں۔ سائل کو روزانہ تین (3)مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “13. Bismillah Al-Rahman Al-Raheem (بسم اللہ الرحمٰن الرحیم)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *