13. Sehr, Asaib, Jadu Ky Asraat Sy Chhutkara (سحر، آسیب، جادو کے اثرات سے چھٹکارا)

₨100

کاغذ: نیوز

رنگ سیاہی: کالی

2.4″ x 3.6″:سائز (انچ)

PO/L-013کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare

Description

اگر کسی مریض پر جادو اوآسیبی اثرات ہوں، سر اور کندھے وزنی رہتے ہوں، غصہ آتا ہو یا جھٹکے لگتے ہوں، کوئی ذی روح مسلط ہو، نظر بھی آتی ہو، آوازیں آتی ہوں، ڈر اور خوف لگتا ہو تو ان سب علامات یا کسی ایک بھی علامت والے مریض کے لیے یہ تعویذ انتہائی مجرب ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کو مریض کے جسم پر اچھی طرح رگڑیں۔ سر کی طرف سے شروع کرکے پاؤں تک رگڑیں۔ اس کے بعد فوراً تعویذ کو جلا دیں۔ یہ عمل دن میں کئی مرتبہ کریں۔ ان شاء اللہ، چند ہی دنوں میں جادو اور آسیبی اثرات سے مکمل نجات مل جائے گی۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “13. Sehr, Asaib, Jadu Ky Asraat Sy Chhutkara (سحر، آسیب، جادو کے اثرات سے چھٹکارا)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *