14. Surah Quresh (سورۂ قریش)

90

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″:سائز (انچ)

PQ/S-014کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

مکمل سورۂ قریش کا تعویذ۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ چودہ (14) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا پہننے کے لیے دیں۔ سائل کو روزانہ پانچ(5)مرتبہ، اول و آخر ایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کاکہیں۔ ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “14. Surah Quresh (سورۂ قریش)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *