یہ ایک خاص تعویذ ہے جو مریض پر سے ہر طرح کے جادو، جنات اور شیطانی اثرات کو جلا دیتاہے۔
طریقۂ استعمال:۔
مریض کے جسم پر تعویذ کو اچھی طرح مل کر بائیں پاؤں کے سات جوتے مار کر جلا دیں۔ دن بارہ اور رات بارہ بجے کریں۔ اگر ان وقت میں نہ کر سکیں تو پھر صبح و شام مقررہ وقت پر کریں۔ سات، چودہ یا اکیس دن میں ہر طرح کے جادو، جنات اور شیطانی اثرات ختم ہو جائیں گے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “16. Jadu, Jinnat Aur Shaitani Asraat Ko Jalana (جادو، جنات اور شیطانی اثرات کو جلانا)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.