حاجت پوری ہونے اور مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا خاص تعویذ۔
طریقۂ استعمال:۔
تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ سولہ (16) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا پہننے کے لیے دیں۔ سائل کو روزانہ سات(7)مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “16. Salamun Qaulam Min Rabbir Raheem (سلم قولامن رب رحیم)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.