17. Nafrat Ki Battian (نفرت کی بتیاں)

₨100

کاغذ: نیوز

رنگ سیاہی: کالی

2.4″ x 3.6″:سائز (انچ)

PO/L-017کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare

Description

دو افراد میں نفرت کراونے کے لیے خاص تعویذات ہیں۔ صرف جائز جگہ استعمال کریں۔

طریقۂ استعمال:۔

خالی جگہوں پر دونوں افراد کے نام مع والدہ لکھیں۔ گیارہ تعویذ تیار کریں۔ روزانہ ایک تعویذ پر گیارہ جوتے ماریں۔ ہر بار اپنا مقصد بیان کریں۔ پھر جلا دیں۔ دن بارہ یا رات بارہ سے بہتر وقت ہے۔آغاز منگل کے دن سے کریں۔

نوٹ:۔جوتے مارنے والے تعویذات میں نام لکھتے وقت خیال رکھیں کہ کوئی مقدس نام نہ ہو۔ اگر مقدس نام ہو تو پھر علیحدہ علیحدہ حروف میں لکھیں یا پھر نام کی جگہ اعداد لکھیں۔یہ عمل صرف جائز جگہ کیا جائے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “17. Nafrat Ki Battian (نفرت کی بتیاں)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *