18. Bismillah Al-Rahman Al-Raheem 786 Times (بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 786 بار)

550

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

5.3″ x 7.7″:سائز (انچ)

PQ/A-018کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ:۔

ہر جائز مقصد کے حصول، ہر پیشانی سے نجات کے لیے جگہ پر لگانے کا خاص قرآنی تعویذ۔ سات سو چھیاسی (786) مرتبہ لکھنے سے اس تعویذ کی طاقت میں سات سو چھیاسی (786) گنا اضافہ ہو گیا ہے۔۔ جس جگہ پر لگایا جائے گا،اس جگہ پر جو بھی مشکلات ہوں گی، ان سے نجات ہونے کے سبب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔ جو پھنسے ہوئے کام ہیں، وہ ہونا شروع ہو جائیں گے۔ مثبت اثرات اس جگہ پر آئیں گے اور منفی چلے جائیں گے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور جس جگہ لگانا ہے ، اس جگہ کا پتہ لکھیں۔ پھر سات سو چھیاسی (786) مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑ ھ کر تعویذ پر دم کریں۔ اعلیٰ عطر لگائیں اور جگہ پر لگانے کے لیے دے دیں۔سائل سے کہیں کہ انیس (19) دن تک روزانہ سات سو چھیاسی (786) مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑ ھ کر تعویذ پر دم کرے۔ پھر روزانہ چوراسی (84) مرتبہ انیس (19) دن تک مزید دم کرے۔ پھر روزانہ کا معمول بارہ (12) مرتبہ کا بنائے۔ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔ان شاء اللہ، بہت عرصہ تک اس تعویذ کا فیض جاری رہے گا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “18. Bismillah Al-Rahman Al-Raheem 786 Times (بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 786 بار)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *